پاکستان میں ایوان صدر میں وحدت کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ ، آئمہ و خطباء نے کہا ہے کہ مقدسات اسلامیہ کی توہین ، تکفیر کرنے والوں کا کسی مکتب فکر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: جنگ کے دوران حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت اور ہدایت بے نظیر اور قاطع تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اقتدار میں آتے ہی ایران کے ساتھ ہونے والا ایٹمی معاہدہ ختم کر دیا تھا۔۔ امریکی حکومت کی کوشش تھی کہ اقوام متحدہ کی طرف سے ایران سے اٹھائی گئی پابندیاں دوبارہ لگا دی جائیں لیکن اس معاملے میں امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں دفاع مقدس کی ایک ملین ممتاز شخصیات کی تکریم اور تجلیل کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کی شخصیت معنوی نفوذ ۔ صداقت اور معصومیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔
رواں ہفتہ یورپی یونین اور برطانیہ میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد45 ہزار تک پہنچ گئی۔
افغانستان کے صوبے تخار میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای نے دفاع مقدس کی ممتاز شخصیات کی تکریم اور تجلیل کرتے ہوئےفرمایا: دفاع مقدس انسان سازی کا بہترین نمونہ ہے۔
بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔
عراق کے معدوم صدر صدام کے طیاروں کی طرف سے مہر آباد ایئر پورٹ پر بمباری کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) کی نمائندے آیت اللہ خامنہ ای نے ایران قوم کے نام ریڈیو پر پیغام جاری کیا۔
امریکہ کے 14سینیٹرز نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا: دفاع مقدس کی ممتاز شخصیات کی تجلیل اور تکریم قومی ذمہ داری ہے۔ایران نے دفاع مقدس کے دوران دنیا کی بڑی طاقتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا۔
قطرکی وزارت خارجہ نے دوحہ سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار ہے۔
تویسرکان صوبہ ہمدان کا ایک شہر ہے جہاں پانچ ہزار اور 500 ہیکٹر پر مشتمل اخروٹ کے باغات پائے جاتے ہیں اس شہر کو ایران میں اخروٹ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔
بھارت میں ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
دار چینی درخت کی ایک چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ سب سے زیادہ پاکستان، سری لنکا، بھارت، چین اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے ۔
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
یمنی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اعلان کیا ہے کہ یمن ، اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات بحال کرنے کے خلاف ہے۔