یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی ميں فوجی تربیتی کالج میں فوجی جوانوں کی تربیت کا اٹھارہواں مرحلہ اختتام پذير ہوگیا۔
بحرین کے غیور اور بہادر عربوں نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدے کے خلاف مظآہرہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہلال احمر ادارے کی طرف سے نذر آب 3 منصوبہ کے تحت طبی اور معاشی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین اسکوائر پر عوام کے مختلف طبقات اور طلباء نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظہار ک
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہنے کے لئے انگریزوں کی غلامی کی سوچ و فکر کو ذہن سے نکال دینا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک بیان میں خطے کے عرب حکمرانوں کو امریکی اور اسرائیلی غلام اور نوکر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک جرائم میں خطےکے خائن عرب حکمراں برابر کے شریک ہیں۔
امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔
جاپان میں دوران پرواز ماسک نہ پہننا دو مسافروں کو مہنگا پڑگیا۔
قرقیزستان میں کوئلہ کی کان کھودنے کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔
لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے سربراہ فائز السراج نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان بھر میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں ۔
تہران میں ونزوئلا کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کا امریکہ کی منہ زورعالمی پالیسیوں پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک سیلی نامی طوفان کے باعث ریاست فلوریڈا میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔
ایران کے صوبہ قزوین میں انگور کے باغات سے انگور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے نتیجے میں اسپتالوں میں بیماروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بٹامالو میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 4 جوانوں اور ایک خاتون کو ہلاک کردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے علاقے میں فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتیں تباہ اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ کی ریاستوں فلوریڈا اور الباما میں آندھی اور طوفان کے سبب 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سکریٹری جنرل اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے۔