ذوالفقار بصیر میزائل سپاہ کا بحری بیلسٹک میزائل ہے۔ یہ میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اسی میزائل سے ایران نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا اور اس کے بعد عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے پر بھی اسی میزائل
آبادان کے محاصرے کو توڑنے کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبہ فارس کے سیاخ دارنگوں علاقہ میں ثامن الائمہ 99 مشقیں منعقد ہوئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ سابق سویت یونین کے زوال کے بعد ہمیں میزائل خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہمیں میزائل خریدنے سے روک دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں ایرانی سپاہ کی ایرو اسپیس کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کی مستقل نمائش کا افتتاح ہوا۔
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان فوجی جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کی بری فوج نے جدید سات سائنسی اور تحقیقاتی آثار اور وسائل کی رونمائی کی اس تقریب میں ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈئر کیومرث حیدری بھی موجود تھے۔
جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔
ایران کے صوبہ قزوین میں ایک رہائشی مکان پر چیتے نے حملہ کرکے تین بھیڑوں کو ہلاک کردیا۔
ایودھیا میں بابری مسجد پر قبضے اور مندر کی تعمیر کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے متھرا میں تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو بھی شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دیکر مندر بنانے کے لیے 13.37 ایکڑ زمین پر ملکیت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک روزہ دورے پر بندر عباس پہنچ گئے ہیں۔
بھارت میں مودی سرکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی سب سے پرانی اتحادی جماعت شرومنی اکالی دل نے حکمراں اتحاد این ڈی اے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جج کے لیے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا۔ ایمی قدامت پسند جج تصور کی جاتی ہیں۔
امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمجھوتہ ہونے تک طالبان جامع اور مستقل جنگ بندی پر کسی بھی صورت تیار نہیں ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔