اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں شدید بارش ، گرج اور چمک کے منظر پیش کئے جاتے ہیں۔
سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی میں 99 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چین کے وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں لداخ سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی طبی پروٹوکول اور ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروپوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
اس موشن گرافکس میں رواں سال کی تعطیلات میں 7 سے 9 شہریور تک سفر کا ریکارڈ ٹوٹنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی طبی ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی طبی ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے بھارتی اقدامات پر اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ " بھارت کے کہنے سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ بھارت سے کشمیر کا الحاق اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق نہیں ہوا۔
امریکہ کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 111 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 89 ہزار 57 ہو چکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویڈیو لنک کے ذریعہ نئے درسی سال کا آغاز کیا۔
برازیل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 25 ہزار 584 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 40 لاکھ 91 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے۔
تہران یونیورسٹی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کے دوسرے عشرے میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔ مجالس عزا سے حجۃ الاسلام میر ہاشم حسینی خطاب کررہے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 67 لاکھ 99 ہزار 221 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 79 ہزار 24 ہو گئی ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کو اندرونی سازشوں کے بارے میں سخت تشویش اور خوف لاحق ہے۔
پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں219 افراد ہلاک جب کہ 158 زخمی ہوئے ہیں۔
چلی میں مظاہرین عدم مساوات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔
ماسکو میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے وزیر دفاع سے ملاقات میں دوطرفہ کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی۔
امریکہ کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ری پبلکن حریف اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مکار اور فراڈیا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی ممکنہ طور پر کوشش یہی ہے کہ الیکشن ملتوی کردیئے جائیں۔