امریکی ریاست ٹیکساس کی جھیل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نکالی جانے والی کشتیوں کی پریڈ میں شامل کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ سیقوئیا نیشنل پارک میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور امریکی پولیس کی سیاہ فام شہریوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے نتیجے میں یہ شہر جنگی علاقوں جیسا ہوگیا ہے۔
روس میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 820 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 25 ہزار 505 ہو چکی ہے۔
برطانیہ کے شہر برمنگھم کے سٹی سینٹر میں دو گروہوں کے درمیان تصادم اور چاقو زنی کی وارداتیں ہوئی ہیں جس میں زخمی ہونے والا ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
برازيل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 26 ہزار 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 41 لاکھ 23 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
اس ویڈیو میں شام کے صوبہ حماہ میں بھیانک آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 92 ہزار 820 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 31 ہزار 160 ہو چکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سوئیزرلینڈ کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ، ایران پر مذاکرات کو مسلط نہیں کرسکتا جبکہ یورپی ممالک کو مستقل طور پر عمل کرناچاہیے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 79 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 83 ہزار 934 ہو گئی ہیں۔
پاکستان بھر میں یوم دفاع آج 6 ستمبر کو قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صوبہ خوزستان کے دورے کے بعد خوزستان کے عوام کے تعاون اور میزبانی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
ایران کے ضلع آستانہ اشرفیہ میں مونگ پھلی اہم زرعی پیداوار ہے اس ضلع کی دوہزار ہیکٹر زمین پر مونگ پھلی کی کاشت کی جاتی ہے۔
مکہ مکرمہ میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے نماز کے خطبوں میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہموار کرنے کی کوششوں نے مسلمانوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
قم میں دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں مغربی ممالک میں پیغمبر اسلام (ص) اور قرآن مجید کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں بیداری کا ثبوت دینا چاہیے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگيا ہے بھارت نے کورونا متارین کے لحاظ سے برازیل کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
افغان طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
بیروت میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔