اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22 ہزار681 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 52 ہزار 790 تک جا پہنچی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے آفیسر نے خود کو سرکاری پستول سے گولی مار کر خودکشی کرلی ۔
امریکہ میں اس وائرس سے اب تک 1 لاکھ 88 ہزار 902 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 لاکھ 57 ہزار 938 ہو چکی ہے۔
روس کے نائب وزير خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ بیس ستمبر سے ایران پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں لگانے کا قانونی جواز ختم ہوجائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے وزراء نے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 66 ہزار 460 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 37 لاکھ 69 ہزار 523 ہو گئی۔
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کل رات شہید پور جعفری کے گھر حاضر ہو کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شہید پور جعفری سپاہ قدس کے سابق سربراہ میجر جنرل شہید سلیمانی کے قریبی ساتھی تھے جو شہید سلیمانی کے ہمراہ شہید ہوگئے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 59 لاکھ 14 ہزار 824 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 61 ہزار 466 ہو گئی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران 65 سالہ بزرگ فلسطینی شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
یورپ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سولہ ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی شہادت کے سوئم کی مناسبت سے تہران میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ امام حسین اسکوائر پر عاشورائی خواتین کا اجتماع منعقد ہوا۔
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام قمی نے خطاب کیا۔
محمد حسین عرف مراد رضائی سن 1321 شمسی میں پیدا ہوئے، وہ اراک کے تاریخی بازار میں قالین کا نقشہ بنانے اور اطراف کے علاقوں میں قالین بافی کے سلسلے میں تعاون بھی فراہم کرتے ہیں۔
تہران میں شاہ عبدالعظیم کے حرم مطہر میں مرحوم حجۃ الاسلام روح اللہ حسینیان کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کیا۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں مکانات پر مٹی کا تودہ اور چھت گرنے کے واقعات میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
فرانس کے بدنام زمانہ میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم ملزم نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔
چین نے بھارتی فوج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دراندازی سے باز رہے ورنہ خطے میں امن کی خواہشات کو شدید نقصان پہنچے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے برازیل کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور برازیل کے باہمی تعلقات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔