امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوروناو ائرس کے متعلق جھوٹ بولنےکا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے عالمی وبا کورونا کی ابتدا میں وائرس کے خطرے کی سنجیدگی کم کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیا تھا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 17 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 853 ہو گئی جن میں سے 123 جموں جبکہ 730 وادی سے تعلق رکھتے ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر بڑے اور وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی، آگ بجھانے والا عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بعض مسلمان حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے۔ بعض عرب ممالک فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کرنے پر کمر بستہ ہوگئے ہیں۔
بھارت نے فرانس سے خریدے گئے 5 رافیل طیارے باضابطہ طور پر بھارتی فضائیہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سد ابراہیم رئيسی صوبہ چہار محال بختیاری کے دورے پر شہر کرد پہنچ گئے ہیں۔
اہلسنت اور شیعہ علماء نے متفقہ طور پر فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈوکی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
امریکہ نے قومی سلامتی کو بہانہ بنا کر ایک ہزار چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں۔
عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سےجمع کروائی گئی قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا ہے۔
سعودی عرب میں 2014 کو شیعہ مسلمانوں کے مقدس مقام اور امامبارگاہ میں اجتماع پر حملہ کرنے والے ملزمان میں سے مزید دو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
سوڈان میں سیلاب کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے سفارتخانہ کے سفارتخانہ کے سامنے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، واشنگٹن اور اوریگون کے جنگلات کی آگ بدترین صورت اختیار کرگئی، آگ سے34 لاکھ سے زائد ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ ہوگیا۔
آسٹریلیا میں شارک کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے، ہلاک ہونے والا سرفر ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخ خاکوں کو دوبارہ شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور فرانسیسی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
ایران کے صوبہ گلستان کے رامیان علاقہ میں پیر کے دن 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ سے متاثرہ افراد کو خیموں میں بسایا گيا ہے۔
بنگلہ دیش میں دو مسافر بردار کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 10 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 15 لاپتہ ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ہے۔
بھارتی ٹیلی وژن کی اداکارہ شراونی کونڈا پلی نے باتھ روم کی چھت سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ذوالفقار99 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کے ايئر ڈیفنس یونٹ نے خطے میں امریکی فوج کو ایرانی فوجی مشقوں کی حدود سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔