برازیل میں کورونا وائرس سے 1 لاکھ 24 ہزار 729 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 40 لاکھ 46 ہزار 150 تک جا پہنچی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 91 ہزار 58 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 63 لاکھ 65 ہزار 244 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 65 لاکھ 317 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 73 ہزار 786 ہو گئیں۔
چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ملکی سفارت کاروں پر عائد پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب بھرپور انداز سے دیا جائے گا۔
سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں میجر اور اسپیشل پولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک کانسٹبل زخمی ہوگیا ۔
نیوزی لینڈ سے 6 ہزارمویشیوں کو لے جانے والا بحری جہاز جاپان کے ایک جزیرے میں ڈوب گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 40 ارکان لاپتہ ہوگئے جب کہ صرف ایک شخص کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔
پاکستان میں صحابہ کرام کی آڑ میں یزید اور معاویہ کی دہشت گردانہ فکرو سوچ کو فروغ دینے اور اہلبیت علیھم السلام کے دشمنوں کو اچھا بنا کر پیش کرنےکی سازش بے نقاب ہوگئی۔ یزید اور معاویہ کے طرفداروں کی پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کا سلسلہ جاری ہے۔
سماجی سائٹوں نے ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ تل ابیب میں ڈرون کے ذریعہ چرس اور منشیات کی تھیلیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔
تائیوان نے چین سے آزادی کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے اپنا پاسپورٹ متعارف کرادیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی اور مزید ایک ہزار 83 مریض انتقال کر گئے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے شمالی وزیرستان میں یزیدی اور معاویائی دہشت گردوں کے ہاتھوں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم یزیدی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
بندر لنگہ میں فارسٹ گارڈ محمد حسن نژاد کی تشییع جنازہ میں صوبہ ہرمزگان کے اعلی حکام نے شرکت کی ، شہید ہرمزگانی کو ماحولیات کی خلاف ورزی کرنے والے شکاریوں نے شہید کردیا تھا۔
چین کے ایک فوجی ماہر جنرل چن ہو کا کہنا ہے کہ ایران کے دفاعی میزائل ایران کی ترقی اور پیشرفت کا مظہر ہیں۔
فیس بک نے اشتعال انگیزی اور منافرت پھیلانے سے متعلق اپنے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی کا اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔
لبنانی فوج نے قیامت خیز دھماکوں سے تباہ حال دارالحکومت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد کیا ہے۔
فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدی معاملے کو خیانت اور غداری پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی حکام صدی معاملے کے بارے میں کسی بھی ثالث سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی جریدے نے گستاخآنہ خاکوں کے ذریعہ مسلمانوں کے احساسات اور جذبات کو مجروح کیا ہے۔