سعودی عرب کے جارح اتحاد نے یمن کے علاقہ علب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کے واقعہ پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے سینیئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
برازيل میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 39 ہزار 883 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 46 لاکھ 59 ہزار 909 تک جا پہنچی ہے۔
تہران میں کہف الشہداء میں پیغبمر اکرم کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 88 ہزار 274 ہو گئیں۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگيا جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اصفہان سمیت ایران کے تمام شہروں میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے گلزار شہداء سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 540 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 لاکھ 85 ہزار 915 ہو چکی ہے۔
تہران میں بہشت زہرا (س) میں شہداء کے اہلخانہ کی موجودگی میں خصوصی پروگرام " پرستارہ راتیں " منعقد ہوا۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 92 ہزار 347 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 لاکھ 23ہزار 60 ہو گئی۔
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے جنوبی کوریائی شہری کی ہلاکت پرمعافی مانگی ہے۔
لندن میں پولیس افسر پولیس اسٹیشن میں زیرحراست ملزم کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے ہفتہ دفاع مقدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع مقدس عالمی استکبار کی سازشوں کے خلاف عوامی مزاحمت کی علامت ہے۔