رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع تالش میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں ایک پل بہہ گيا ہے۔
افغان حزبِ اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار نےافغان طالبان دہشت گردوں کے ساتھ اتحاد کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے حوالدار ہرویندر سنگھ نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں شہید سعید رحیمی اور شہید باباجان عابدی کی تشییع جنازہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی اور 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔
مقبوضہ کشمیرکی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبدﷲ نے بھارتی حکومت سے سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر بجلی و پانی رضا اردکانیان چند تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے ہمدان پہنچ گئے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 54 لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ اموات 86 ہزار سے زائد ہو گئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
مشترکہ ایٹمی معاہدے میں شریک تین یورپی ممالک فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران کے خلاف دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا ہے اور اسے اسنیپ بیک سے استفادہ کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
ماہرین کے مطابق کھانسی سے لڑنے کے لیے انناس کا رس ایک موثر طریقہ ہے انناس ایک ایسا پھل ہے جس کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔ یہ بیماری سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈینٹس سے مالا مال ہے۔ انناس آپ کے ہاضمے کے لیے بہت مفید ہے اور قوت مدافعت کو بھی بڑھاسکتا ہے۔
صوبہ خراسان شمالی کے گاؤں ملا حسن میں 70 فیصد افراد روایتی جھاڑوبنانے کے کام میں مشغول اور مصروف ہیں۔
تہران میں بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں گمنام شہیدوں کے مقام پر کتاب "ریڈ اسکوائرز" پر رہبر معظم انقلاب کی تقریظ کی رونمائی ہوئی۔
دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں یک دم تیزی سے اضافہ شروع ہو گیا ہے جس پر عالمی ادارہ صحت کی طرف سے سنگین انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔
نائیجیریا کی ایک ریاست میں جنسی زیادتی کے ملزمان کو نکیل ڈالنے کے لیے ایسے نئے قوانین بنا دیئے گئے ہیں کہ مردوں کو کسی عورت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی بھی ہمت پیدا نہیں ہوگی۔
افغان فوسرز کی طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ خارجہ پالیسی برقرار رہےگی ، ٹرمپ یا بائیڈن کے صدر بننے سے اس میں کوئي فرق نہیں پڑےگا۔