امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
فلسطینی شہریوں نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
یورپین یونین اور نیٹو نے قطر میں افغانستان کے متحارب گروپوں کے درمیان آج باہمی مذاکرات شروع ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔
بجٹ اور پروگرامز کمیٹی کے سربراہ محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں بجٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، دوحہ مذاکرات کے بارے میں افغانستان میں امیدیں اور خطرات دونوں پائے جاتے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے تھانہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس افسر نے خودکشی کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہوگئی ہیں ان مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات کئے گئے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں ایرانی پارلیمنٹ کی ایک نشست کے لئے ضمنی انتخابات منعقد ہوئے ، انتخابات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر وہگئی ہیں ان مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات کئے گئے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب کے آغاز پر طالبان نے افغانستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کامطالبہ کیا ہے۔
ایران کے ضلع شیروان کے مختلف دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں طبی سہولیات پر مبنی کیمپ لگایا گيا ہے۔
ایران کے ملایر علاقہ میں انگور جمع کرنے کی فصل اور انگوروں سے کشمش بنانے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کوشنر نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے اور فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کرنے کےاقدام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
چین نے امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کے اسٹاف پر جوابی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بحرین کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اعلان کی فلسطینی اتھارٹی نے شدید مذمت کرتے ہوئے بحرین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بحرین کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے ذلت آمیز اور منافقانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات کے لئے فلسطینی کاز کو قربان کردیا ہے۔
کراچی کے علاقے سول لائن کی کچی آبادی ہجرت کالونی میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ایک واقعہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین گذشتہ 30 روز میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔