اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے ایجنڈے میں کشمیر کو حل طلب تنازع کے طور پر شامل کرلیا گیا ہے۔
امریکہ میں 10 سال کے دوران 10 سے 24 سال کی عمر کے بچوں اور جوانوں میں خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔
ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہونے سے پائلٹ اور مسافر ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور عراق کے برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیاء ایران اور عراق کے درمیان برادرانہ اور قریبی تعلقات سے متاثرہے۔
تنزانیہ کے بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے 10 طلبا ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
تہران کے ایک اسپتال کے خصوصی وارڈ میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انصاریان کا علاج جاری ہے اللہ تعالی انھیں صحت و سلامتی مرحمت فرمائے۔
تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے عراق کے سابق وزير اعظم نوری المالکی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
انڈونیشیا میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو " قبر" کھودنے کی سزا دی جانے لگی۔
بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
صوبہ قزوین میں مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں صوبائی مدیر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان بھرمیں طویل بندش کے بعد تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے ہیں پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رخ کریں گے اور اس کے بعد پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ دارالشفا کے ہال میں شباب المقاومۃ کا ساتواں سمینار منعقد ہوا۔
پاکستانی فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوط رہا۔
لیبیا کی عبوری حکومت نے شدید عوامی احتجاج کے بعد پارلیمنٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ حل نہیں نکلتا اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
قطر کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کی طرف سے سعودی عرب، بحرین ، امارات اور مصر کے ظالمانہ محاصرے کا استقامت کے ساتھ مقابلہ جاری ہے۔
فلسطین کے وزير اعظم محمد اشتیہ نے واشنگٹن میں آج امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط کے دن کو عرب لیگ کی موت کا دن اور عرب تاریخ کا سیاہ دن قراردیا ہے۔