فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان اعلان کیا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے باہمی اتحاد کو مضبوط بنا کر اسرائیل کے توسیع پسندانہ اور ظالمانہ منصوبے کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں طلباء نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانوں خاکوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی فوج کے مطابق عراق میں موجود 5 ہزار 200 امریکی فوجیوں کی تعداد رواں ماہ کم کرکے 3 ہزار تک کردی جائے گی۔
ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے داخلی آئين نامہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سازشی معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کی جانب سے نوبل انعام 2021 ء کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے ارکان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
افغانستان جنگ کے دوران برطانوی فوج کے لیے مترجم کی ذمہ داریاں نبھانے والے افغانستان کے 100 سے زائد شہریوں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے برطانیہ میں پناہ کے حوالے سے مدد کی درخواست کی ہے۔
پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ تباہ کردیا ہے۔
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایران کی مسلح افواج کی ذوالفقار99 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
شہری ہوا بازی کے نائب وزير تورج دہقان نے آج ایک وفد کے ہمراہ ايئر پورٹ کا اچآنک دورہ کیا اور طبی پروٹوکول کی رعایت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
چین نے بھارتی شہریوں کے اغوا کے بھارتی حکومت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست ارونا چل تبت کا جنوبی علاقہ ہے جس پر انڈیا قابض ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے ایران کے معروف فلمی اداکار مجید مجیدی کی طرف سے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر شدید تنقید کا خیر مقدم کیا ہے۔
ملائیشیا نے پاکستان سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جہاں کورونا وائرس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں فرانسیسی میگزين چارلی ہیبڈو کی طرف سے توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
تعلیمی اداروں میں ہر سال درس کے آغاز پر طلباء کی خاص چہل پہل ہوتی تھی جو اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے ماند پڑ گئی ہے۔
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاء الدین میں ڈنڈوں کے وار سے پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح اپنے قافلے پر ہونے والے بم حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ اس حملے میں 2 افراد ہلاک اور محافظوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں اعلان کریں گے۔
انجمن اسلامی کے مدرسین کی مرکزی کونسل کے رکن نے امارات اور اسرائیل کے درمیان شرمناک معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ناکام ہوجائےگا اور استبدادی عرب ممالک کا زوال قریب پہنچ گيا ہے۔