ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج کویت کا دورہ کریں گے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں رمضان المبارک کے مہینے میں ہر روز قرآن مجید کی تلاوت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ مازندران میں جنگلی حیوانات کی شاندار تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ 2 لاکھ 42 ہزار 628 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات کی تعداد 31 لاکھ 64 ہزار 170 تک پہنچ گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر محمد شجاعیان اور ایرانی صدر کے سائنسی اور تحقیقات شعبہ کے معاون اسماعیل قادری فر نے باہمی تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ محنت کش مزدوروں سے پیسے لیتا تھا، سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ذمہ داروں کو مثالی سزا دی جائے گی۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔
ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے نتیجے میں اب تک 2 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
چین میں پرائمری اسکول میں ایک چاقو بردار شخص نے زبردستی اندر داخل ہوکر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 بچے زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل قادر رحیمزادہ کو خاتم الانبیا مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
امریکی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پرافغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
قطر نےجنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کی خطرناک لہر کے پیش نظر پاکستان ،بھارت اور بنگلہ دیش سمیت 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے۔