اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مخالفین پر حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق ولی عہد حمزہ بن حسین سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں ایرانی پارلیمنٹ کا نئے شمسی سال 1400 میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
اردن کے سابق ولیعہد شہزآدہ حمزہ بن حسین اور بادشاہ کے بھائی اور 20 دیگر افراد کو اردن کے بادشاہ نے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
بی بی آمنہ، شہید صفر محمدی کی ماں ہیں جو صوبہ خراسان جنوبی کے ایک گاؤں میں رہتی ہیں نئے شمسی سال میں امدادی کارکنوں نے شہید کی مادر گرامی کے لئے نیا مکان تعمیر کیا ہے۔
ہالینڈ میں 40 سالہ حملہ آور نے زیر تعمیر مسجد السلام کو آگ لگا دی۔
صومالیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے دہشت گردوں نے دو فوجی اڈوں پر حملہ کر دیا جس کےنتیجے میں 47 فوجی اہلکار اور 77 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ فرانس کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کرنا چاہیے اور امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر عمل کو متوقف کرنا چاہیے۔
افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بویا کے رہائشی دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کردیا۔