اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ رواں ہفتہ وسطی ایشیائی ممالک کے دورے پر راونہ ہوں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم ماحولیات کے موقع پر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پارکوں میںم سافروں کا داخلہ ممنوع کردیا گیا ہے۔
تائیوان میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران کے صوبہ اردبیل کے سیاحتی علاقہ سرعین میں سیاحوں کی آمد کی وجہ سے کورونا وائرس کی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
پاکستان میں اینٹی کرپشن اہلکاروں نے رشوت خور انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 13 اپریل کو ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے داعش سے وابستہ چاقو بردار دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
برازیل میں کورونا وائرس سے اموات کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 950 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سلامتی کونسل کے ارکان نے میانمار میں تشدد اور سویلین ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ بیان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق اجلاس آج بلالیا ہے، اجلاس میں وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ کے دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلب کیا گیا ہے۔