پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل سکیورٹی وجوہات کی بنا پرملتوی ہوگیا ہے۔
اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 6 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔
تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے علاقہ خوشاب میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 1 شخص زخمی ہو گیا، تمام افراد عدالت پیشی پر جا رہے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
نئی امریکی انتظامیہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کی روکی گئی امداد کو بحال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب پولیس میں کرپشن کے الزام پر ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل کردیئے گئے۔
حجۃ الاسلام سجادی زادہ نے کہا ہے کہ اعمال کے قبول ہونے میں تقوی کا بنیادی اور اساسی کردار ہے۔ اللہ تعالی متقین کے اعمال کو قبول کرتا ہے۔
پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی اسپیکر اسدر قیصر آج 3 روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے۔
ایران میں کورونا وائرس کے داخلے کو 13 ماہ بیت گئے ہیں اور اسو قت ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر شروع ہوگئی ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔