اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے مایوسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ شرائط امید افزائی اہم جہاد ہے کیونکہ دشمن معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
بھارت میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ ہوا ہے، ایک دن میں 93 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان معاہدے کو باہمی احترام اور عدم الزام آور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی مشترکہ ایٹمی معاہدہ بحال ہوسکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کو کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ریڈ زون قراردیدیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اور ٹرانسپورٹ ادارے نے صوبہ چہار محال بختیار کے گاؤں موگوئی کار استہ کھولنے کا کام تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران اور چین کے درمیان بلند مدت معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے چين اور ایران کے درمیان معاہدے سے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کمزور ہوجائیں گی۔
پاکستان میں این سی او سی نے رمضان المبارک میں مساجد کے اندر اعتکاف، سحری اور افطاری پر پابندی عائد کردی ساتھ ہی سڑکوں اور فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے بھی ممنوع ہوگا۔
کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں این سی او سی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاورمیں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔