صوبہ بوشہر میں ایٹمی بجلی پلانٹ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بوشہر میں زلزلہ سے بوشہر کےایٹمی بجلی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستانی حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولوں کوعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے مسجد میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام یوم مسلح افواج کی مناسبت سے پیش کیا گيا۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں فوج کی نقش آفرینی پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے پہنچ گئی۔
اس رپورٹ میں رمضان المبارک میں خواتین کی طرف سے قرآن کی تلاوت اور محفل انس با قرآن کے اہتمام بارے میں تصویری رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوم افواج کی مناسبت سے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید ترین فوجی سازو سامان کے ہمراہ شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے ڈرونز طیاروں کی شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
حاج حسین دقاقیان المعروف حسین اصغر کی عمر 80 سال ہے اور وہ رمضآن المبارک میں روزے کی حالت میں سائیکل پر سوار ہوکر اپنے کھیت میں زراعت کرتے ہیں۔
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار اور اس کے دودہشت گرد ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
سربیا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دی ہیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے نطنز میں تخریبکاری کے حادثے میں ملوث شخص کی تصویر جاری کردی ہے یہ شخص حادثے سے قبل ملک سے باہر فرار ہوگیا ۔
روس نے جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ ایک روسی شہری سے روس کے قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کے ڈیٹا بیس میں موجود خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔