ایران کی نابینا طبقے کی تعلیم کی تاریخ کا ایک گوشہ ڈاکٹر خزائیلی کے اسکول سے بندھا ہوا ہے۔اس اسکول کی بنیاد "ڈاکٹر محمد خزائیلی" نے 64 سال قبل رکھی تھی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ عالمی ایٹمی ایجنسی کے مطابق انہیں تین جگہوں کے بارے میں سوالات ہیں جہاں اس کے بقول ہم نے یورینیم کی افزودگی کی ہے، ہم ان سوالات کے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
اقوام متحدہ میں عمان کے نمائندے نے 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہاکہ عمان یمن میں امن اور مسئلہ فلسطین کے حل کی حمایت کرتا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور پارلمانی کمیٹی کے چیئرمین نے کہاکہ وہ چیز جس نے ہمیں خطرات کو مواقع میں بدلنے اور اسلامی انقلاب کو مزید طاقت اور استحکام کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن کرنے پر مجبور کیا وہ ہمیشہ میدان میں لوگوں کی موجودگی ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں ملک کی مغربی سرحدوں کے قریب سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ وہ ممالک جو ایران پر"زیادہ سے زیادہ دباؤ" اور "تباہ کن پابندیوں" کے نفاذ سے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے یہی ممالک دوسری جانب ایرانی عوام کے غمخوار اور ہمدرد بنے ہوئے ہیں جو کہ شرمناک ہے.
پاکستانی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔