پاکستانی اور عراقی حکومت کی نااہلی کے باعث لاکھوں پاکستانی زائرین رل گئے ہیں مسئلے کا حل نا نکالا گیا تو ڈی چوک کی طرف عوامی مار چ ہو گا.
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ اربعین کا اجتماع انتظار کی ایک عملی مشق، ایک عالمی دستہ عزا اور اسکتبار مخالف عظیم اجتماع ہے جو اہل بیت ﴿ع﴾ کے چاہنے والوں کا ایک گھرانہ ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا کہ خیلج فارس کے تین جزیرے ایران کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہیں۔
ایران کے صدر نے وزیر داخلہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے زائرین کی سفری سہولیات کے حوالے سے عراقی حکام کے ساتھ ہونے والے تازہ ترین مذاکرات کی رپورٹ طلب کی اور زائرین کے پیدل مارچ کے راستوں میں موجود بعض مشکلات دور کرنے کے احکامات صادر کئے۔
زائر سرائے امام رضا علیہ السلام میں موجود قم سے تبلیغ اور زائرین کی خدمت کے لئے آئے ہوئے مبلغین اور رضا کاروں کا کہنا تھا کہ اس موکب میں زائرین کے لئے میڈیکل، کھانے پینے اور دیگر تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔
ایران کی مرکزی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سلامتی اور سیکورٹی کے متلعق سنگین تشویش کی وجہ سے عراق کے لئے تمام ایرانی باڈروں کو اگلے اعلان تک غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کونسل برائے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اختلافات اب بھی باقی ہیں۔
ایک سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ عراق کے دار الحکومت بغداد کے شمال میں ایک امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے سنجیدہ ہیں تاہم امریکہ کو متن میں ابہام آمیز ادبیات استعمال کرنے سے دوری اختیار کرنا ہوگی تا کہ سمجھوتہ کم ترین ممکنہ وقت میں نیتجے تک پہنچ جائے۔