ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے اروند کنار میں حساس ادارے نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک پیچیدہ کاروائی کے دوران ١۷ غیر ملکیو کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔
ایران میں ہفتہ ۲۴ ستمبر کی صبح باضابطہ طور پر نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا اور ملک بھر کے اسکولوں میں تعلیمی اور تدریسی عمل شروع کردیا گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کی ٹویٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جمعے کی رات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے۔تہران میں ایرانی صدر کے سرکاری استقبال کے ساتھ ساتھ عوام بھی بڑی تعداد میں ایئرپورٹ پہنچے اور صدر مملکت کا والہانہ استقبال کیا۔
وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی۔
ایران کے صدر نے تہران میں شیہد فرہاد حسین مردی گرلز اسکول کی تقریب میں شرکت کی اور 1401-1402 کے ایرانی تعلیمی سال کے آغاز کی کی گھنٹی بجائی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طرطوس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لبنانی اور شامی شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مظاہرین نے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائیوں کے دوران مذہبی مقدسات بشمول قرآن سوزی کو ناقابل تحمل کہا اور مساجد، امام بارگاہوں اور حجاب کو اسلامی واجب الاحترام مقدسات قرار دیا جن کی توہین اور بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔