اربعین پر جانے والے پاکستانی زائرین اس وقت ایران کے دو باڈرز "میرجاوا اور ریمدان" سے ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔ باڈر پر ایرانی اہلکاروں، طبی رضاکاروں اور عوامی خدمت گاروں کے ساتھ ساتھ زائرین کی سہولت اور رہنمائی کے لئے اردو زبان رہنما مبلغین اور علمائے کرام بھی موجود ہیں
اربعین پر جانے والے پاکستانی زائرین اس وقت ایران کے دو باڈرز "میرجاوا اور ریمدان" سے ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔ باڈر پر ایرانی اہلکاروں، طبی رضاکاروں اور عوامی خدمت گاروں کے ساتھ ساتھ زائرین کی سہولت اور رہنمائی کے لئے اردو زبان رہنما مبلغین اور علمائے کرام بھی موجود ہیں
ایران کے نائب صدر نے عراقی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ زائرین کی رفت و آمد کو آسان بنانے اور غیر ایرانی زائرین کے ایران سے عراق داخلے پر پابندی کو ختم کرنے کے لئے ضروری احکامات جاری کریں۔
حجۃ الاسلام محمد علی ممتاز نے کہا کہ زائرین کی عراق روانگی کے حوالے سے جو مشکلات ہیں، انہیں حل کرنے میں ہماری حکومت کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہی ہے جبکہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایرانی حکومت اور دیگر اعلی حکام دن رات مشغول ہیں۔
اربعین میں شرکت کے لئے صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کے کئی ہزار عاشقینِ امام حسین ﴿ع﴾ پر مشتمل سب سے بڑے پیدل قافلے نے چذابہ باڈر اور کربلائے معلی کی طرف اپنی حرکت کا آغاز کردیا۔
اربعین کے لئے مخصوص پارکنگ میں بڑی تعداد میں زائرین کی گاڑیاں موجود ہیں۔
اربعین امام حسین کے نزدیک آتے ہی دنیا بھر کے مختلف حصوں سے لاکھوں کی تعداد میں عزاداران حسینی نجف اشرف کا رخ کرتے ہیں اور امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی زیارت کے بعد کربلائے معلی کی طرف پیدل مارش شروع کردیتے ہیں۔
ایران کی پولیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ اب تک عراقی حکومت نے شلمچہ باڈر سے پاکستانی اور افغانی زائرین کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی ہے۔
ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ چین نے دنیا کے تیز ترین ڈرون طیارے کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک ایک سیاہ فام ہائی اسکول کی طالبہ پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر انٹرنٹ صارفین میں غم و غصہ کی لہڑ دوڑ گئی۔
فلسطینی ذرائع نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں غاصب صہیونی فوجیوں کے ساتھ آج ہونے والی جھڑپوں کے دوران رام اللہ کے جلزون کیمپ میں صہیونیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کے زخمی ہونے مناظر دکھائے گئے ہیں۔
ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کی پالیسی یہ ہے کہ لاطینی امریکی ممالک سے تعاون کی سطح کو بڑھایا جائے جبکہ مطلوبہ صلاحیت اور پوٹینشنل بھی موجود ہے۔