رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ بیس سال پہلے کی نسبت اب ہر چیز میں بہت ضعیف اور زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ بیس سال پہلے کی نسبت اب ہر چیز میں بہت زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ جنین کے مسیلیا گاؤں سے اسرائیلی فوجیوں کی عقب نشینی کے بعد فلسطینی جوانوں نے اسرائیلی فوجی قافلہ پر پتھراؤ کیا۔
پاکستان میں کراچي یونیورسٹی میں وین پر خودکش حملے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل پائدار امن کے قیام کی اصلی کلید ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اردبیل کے شمال میں واقع موران کے سرسبز و شاداب اور بہشتی علاقہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالتی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباءتنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔