اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں قرآن کریم کی 29 ویں نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
روسی صدر پوتین کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اوربرطانیہ اے متعدد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پاکستانی فضائیہ نے افغانستان کے صوبہ خوست پر ہوائی حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 30 افغان شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
افغانستان میں طالبان کی سرحدی فورسز نے چترال میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کی۔
فلسطینی ادارے ہلال احمر نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 344 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے 470 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
روس نے جوابی اقدام کے طور پر یورپی یونین کے وفد کے 18 ملازمین کو ملک بدر کردیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکاراور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کے کھلنے کے پہلے ہی روز بند کرنے کا حکم طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ نے دیا تھا ۔ لڑکیوں کے اسکولز کھلنے کے حوالے سے طالبان دو گروہوں میں منقسم ہوگئے ہیں۔