اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کل رات شہادت طلبانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جبکہ متعدد صہیونی زخمی ہیں۔
ایران کے شہر مشہد مقدس میں حجۃ الاسلام والمسملین شہید محمد صادق دارائی کی تشییع جنازہ روزہ دار مؤمین نے بھر پور شرکت کی ۔ شہیدی دارائی کو بھی حرم مطہر رضوی کے صحن جمہوری میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے کہا ہے کہ علم و دانش کی بنیاد پر پیدوار میں لاگت اور اخراجات کم ہوں گےاور مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ہوشیاری کی ساتھ عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
اس ویڈیو میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ لگنے کا خوفناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
رمضان المبارک میں ایران کے شہر ہمدان میں محفل انس با قرآن میں مؤمنین کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطینی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
پاکستان کے وزیراعظم کی زیرصدارت قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا اور موجودہ صورتحال میں قانونی آپشنز پر غور ہوگا۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے میں 2 صہیونی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
وسطی امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہو گیا۔
اقوام متحدہ نے ووٹ کی اکثریت سے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی ہے۔
اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔