پاکستان کے موجودہ وزير اعظم کا سابق وزیر اعظم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے مختلف شہروں میں عوام اور مساجد پرمسلسل ہونے والے بم دھماکوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 40 روزہ دار نمازی شہید اور 100زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س)میں رمضان المبارک کی انیسویں شب میں مؤمنین نے پہلی شب قدرکی مناسبت سے اعمال انجام دیئے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس اور اسلامی تعاون تنظيم " او آئی سی " کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ کے نام علیحدہ علیحدہ خطوط میں کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائيل کےغاصبانہ قبضہ کے مکمل خاتمہ کے بغیر خطے میں پائدار امن کا قیام ممکن نہیں ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے بعد سویڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے۔
حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی ۔