عمررسیدہ افراد جسمانی کمزوری کے پیش نظر اپنی صحت اور جسمانی توانائی کو بحال رکھنے کے لئے کچھ اصولوں اور نکات کی رعایت کریں
جنوبی افریقی وزیر نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی نظام اور مغربی طاقتوں کے نامناسب رویے سے نالاں ہوکر ترقی پذیر ممالک برکس میں شمولیت چاہتے ہیں۔
سعودی عرب کی وزراء کونسل نے منگل کی سہ پہر جدہ کے "السلام محل" میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں اعلان کیا کہ ریاض اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم کرتا ہے۔
چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔
پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجی دستوں کی شمالی وزیرستان کے علاقے میں تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپیں ہیں۔