ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ امریکہ اب نہ صرف سپر پاور نہیں رہا بلکہ پستی میں جا رہا ہے اور انہوں نے ڈالر کے عالمی غلبے میں کمی کو "کسی بھی جنگ کی شکست" سے بڑا حادثہ قرار دیا۔
کویت نے ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ سعودی عرب پر ردعمل کا اظہار کیا۔
لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مشترکہ ملاقات میں لبنان اور خطے کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
یورپی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سفارتکار سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی نے انسانی حقوق کے بارے میں یورپ کے دوغلے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا انسانی حقوق کا دعوی بے بنیاد ہے۔
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اطلاعات نے شاہ چراغ (ع) کے مزار میں دہشت گردی کے واقعے کے مرتکب افراد اور کمانڈروں کے تازہ ترین تعاقب کے بارے میں کہا کہ ان میں سے آخری دہشت گرد کو ایران میں گرفتار کیا گیا تھا اور ملوث ملک سے رابطہ کرنے کے لئے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔
سینکڑوں افراد نے بحرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے ذریعے جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
حزب اللہ کے اعلی عہدیدار کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقے میں کامیاب کاروائی کرکے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔
اربعین حسینی (ع) کے مرکزی کمیٹی نے ہفتہ کے روز ایک نوٹس جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم یا غیر ملکی شہری اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لئے عراق کا سفر کس طرح کرسکتے ہیں۔
گردے کے مریض مارچ کے دوران دوائی کھانے اور اشیائے خوردونوش استعمال کرنے کے حوالے سے خصوصی احتیاط کریں۔
۵۰ ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں خوزستان کے مومنین نے اربعین مارچ شروع کردیا۔
بغداد کے چھوٹے اور بڑے معاملات میں مداخلت کرنے والی امریکی سفیر نے ایک انٹرویو میں عراقی وزیر اعظم سوڈانی کے دورہ واشنگٹن کے حوالے سے گفتگو کی۔
ایک نئے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ امریکی شہری اس ملک کے صدر کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔
ایک عراقی پناہ گزین نے سویڈن کی پولیس کی حفاظت میں اس ملک میں پھر سے قرآن مجید کی توہین کی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اپنے تسلط پسندانہ مفادات کے تحفظ کے لیے اپنے خلاف جھوٹے خطرات گھڑ لیتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر کہا کہ سعودی حکام کا زور اس بات پر تھا کہ سعودی عرب ماضی سے مختلف نظریہ رکھتا ہے اور وہ دونوں ممالک کے تعلقات کا ایک نیا باب کھولنے کے لیے تیار ہیں۔