روسی ایرو اسپیس فورسز نے شام کے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا، جس کا مقصد روسی مسلح افواج اور شامی حکومت کے فوجیوں کی تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کو روکنا تھا جبکہ حملے میں دو سرکردہ رہنماؤں سمیت 13 دہشت گرد مارے گئے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام لگایا کہ ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کرنے والا عمران خان این آر او مانگ رہا ہے اور این آر او نہیں ملتا تو باہر آکر شور کرتا ہے۔
ہماچل کانگریس کمیٹی کے چیف ترجمان نریش چوہان نے بھی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کی مذمت کی اور کہا کہ یہ اقدام میڈیا کی آزادی کے خلاف ہے۔
ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مقاومتی فورسز نے دو دنوں میں سمندر کی طرف تین ٹیسٹ میزائل داغے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران جے سی پی او اے مذاکرات میں ایک ایسا معاہدہ قبول کرے گا جو اس کے اقتصادی فوائد کی ضمانت دیتا ہو اور ملک کی ریڈ لائن سے تجاوز نہ کرے۔
،رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ڈیفنس یونیورسٹیوں کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پیر کے روز تہران کی امام حسن مجتبی علیہ السلام آفیسرز اکادمی میں منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔
ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ عوام کی بھرپور موجودگی نے اسلامی ایران کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔