اسرائیلی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے امریکہ کے رویہ پر گروپ 1+4 کے انتقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے کا کوئی فائدہ نہیں، ہم اپنی ریڈ لائنوں سے عبور نہیں کریں گے۔
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
شہید میجر جنرل علی صیاد شیرازی کی شہادت کی 23 ویں سالگرہ کے موقع پر مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں اعلی فوجی افسروں اور عوامی حلقوں نے شرکت کی۔
پاکستان کا کوئی بھی وزیر اعظم اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کرسکا ، جس کی اصل وجہ امریکہ اور سعودی عرب کا پاکستان میں گہرا نفوذ ہے۔
تیونس کی سمندری حدود بحیرہ روم میں دو کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 13 تارکین وطن ہلاک اور دس سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب کل " بروز پیر" 2 بجے ہوگا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ پیر کی شب کو قوم سے خطاب کریں گے۔
پاکستان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکراسد قیصراورڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔