اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج میٹرو کے ذریعہ صوبہ البرز کا سفر کیا اور صوبہ کے ترمیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیا۔
مشہد مقدس میں روزہ دار مؤمنین نے شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشیی جناوہ میں شرکت کی ۔ شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل کی حیثیت سے بحال کردیا جبکہ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے 9 اپریل کو اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کردی ہے۔
امریکی وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز کا ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے بھارت کو روس کیساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دے دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے صدر ابراہیم رئسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیلی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد اسرائیلی حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
تیونس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تیونس کے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے پر ترک صدر طیب اردوغاان کا مذمتی بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے جو ناقابل قبول ہے۔