ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
ایسے حالات میں شیخ باقر نمر کی پھانسی کو 7 سال گزر چکے ہیں کہ جب آل سعود شیعوں کے حقوق کی سنگین پامالی اور انہیں "ریاستی دہشت گردی" کی شکل میں منظم طریقے سے دبا کر دنیا میں سب سے بڑے انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے بن چکے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عالمی ہیرو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کی متعدد سیاسی اور عسکری شخصیات نے بیانات جاری کیے۔
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم کا شمار ان عظیم ترین ہیروز میں ہوتا ہے جنہوں نے صرف ایک قوم کی نہیں بلکہ دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے مظلومین کی بھی خدمت کی۔