ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ عدالتی حکام شرائط کے حامل قیدیوں کی رہائی اور قانونی رعایتیں دینے کے لئے ضروری انتظامات کریں۔
ہفتے کے روز شدید سردی میں مبتلا 14 مریض دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جبکہ امراض قلب کے انسٹی ٹیوٹ میں علاج کے دوران چھ افراد دم توڑ گئے۔
جامعہ کراچی میں واقع حسین ابراہیم جمال انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری سے وابستہ اسکالر حمیرا کریم کے تحقیقی پوسٹر کو31 ممالک کے 180 پوسٹر میں سے دوسرا اعزاز عطا ہوا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ ’’برازیلیا میں ریاستی اداروں کے خلاف فسادات اور توڑ پھوڑ کی خبروں پر گہری تشویش ہے۔ جمہوری روایات کا احترام سب کو کرنا چاہیے۔ ہم برازیل کے حکام کو اپنی مکمل حمایت فراہم کرتے ہیں۔‘‘
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایشیائی پارلیمانوں کی اسمبلی کے 13ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یکطرفہ رویہ اپنا کر عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔
رہبر معظم انقلاب نے حالیہ فسادات میں غیر ملکیوں کے کردار کو واضح اور یقینی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ان کا ہدف ملک اور اس کی طاقت کو کمزور کرنا ہے۔
پاکستان میں آٹے کی قلت دور کرنے کےلیے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب میں پاکستانی معروف ممتاز عالم دین نے کہاکہ مسلمانوں کو اپنی اصل شاخت اور پہچان کی جانب رجوع کرنے کی ضرورت ہے، جس نے انہیں عرب کے ریگزاروں سے اٹھا کر دنیا کا حاکم بنایا تھا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دعوؤں اور تحریف سے قطع نظر خلیج فارس، خلیج فارس ہی رہے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل محمد رضا ماجدی سے ملاقات کی۔
ایران کے صدر نے کہا کہ توہین آمیز کارٹون شائع کرنے میں فرانسیسی میگزین کا یہ اقدام مغربی ریاستوں کی جانب سے حال ہی میں ایران میں کرائے گئے فسادات میں ناکام ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ظالم شاہی حکومت کے خلاف مقدس شہر قم کے عوام کے 9 جنوری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملاقات کی۔
پاکستان میں خراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی، سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔