جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن سے دوری ہے پھر بری معیشت پر کیوں روتے ہو؟ جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اصفہان میں عسکری مرکز پرحالیہ تخریبی کارروائی کے حوالے سے یوکرینی صدر کے مشیر کے معاندانہ اور اشتعال انگیز موقف کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشکوک قرار دیا۔
ایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون کال میں گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے اہم ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے یوکرینی صدر کے مشیر کے حالیہ دعووں پر یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان کے شہر پشاور میں مسجد پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔
اس حادثہ میں 25 بچوں سمیت تقریباً 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں کہاکہ اہلسنت ہمارے بھائی ہیں اگر پاکستان کے شجاع ،مہمان نواز اور روشن دماغ افراد متحد ہوجائیں تو دشمن پہ غالب آسکتے ہیں۔
رہبر انقلاب نے صنعتکاروں، انٹرپرینیورز اور کمپنیوں کے مالکان سے ملاقات میں فرمایاکہ نوجوان سائنسدانوں کو، بین الاقوامی سائنسی فرنٹ لائنز کو بھی عبور کر جانا چاہیے اور اس آرزو کو عملی جامہ پہنانا چاہیے کہ پچاس سال بعد اگر کوئي نئی سائنسی کاوشوں سے مطلع ہونا چاہے تو وہ فارسی زبان سیکھنے پر مجبور ہو۔
کالعدم ٹی ٹی پی نے الحمداللہ لکھ کر زمہ داری قبول کی ہے۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے جہاں انہوں ںے پولیس لائنز دھماکے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔
آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی نے کہاکہ ایران پہ عالمی سطح پہ پابندیاں ہیں لیکن اسلامی حکومت کے باعث ایران بتدریج ترقی کررہا ہے۔یہ فقط اور فقط اسلام کے فیوض و برکات ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اولاف شولز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔
پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے جنین پناہ گزین کیمپ میں صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
پاکستانی سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد کے پیش نظر آج پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔