حوزہ علمیہ ایران کے مدیر اعلی آیت اللہ اعرافی نے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس سے ملاقات کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا زبانی پیغام پاپ فرانسس تک پہنچایا ہے۔
امریکہ کی سرپرستی اور نگرانی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی سفارتی معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکہ اور امریکی اتحادی عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں محکمہ فارسٹ سے تعلق رکھنے والے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
پاکستانی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا ہے۔
یمنی فوج اور قبائل نے نئی خلاقیت کا مظاہرہ کیا ہے وہ میزائلوں میں غذائي مواد بھر کر انھیں صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے محاصرے والے علاقہ الدریہمی میں ارسال کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔