بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: موجودہ مسائل اور مشکلات کو خلوص ، مجاہدت اور تلاش و کوشش سے حل کیا جاسکتا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ سے 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صو فارس کے صدر مقام شیراز کے صدرا شہر میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: بھلائی کی دعوت اور جہاد کے ہر شعبے میں سب سے پہلے مخاطب علماء اور طلاب ہیں۔ علماء اور طلاب کو ذمہ داری کے احساس کے ساتھ میدان میں حاضر ہونا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سوئیزرلینڈ روانہ ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 18 طلبا سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کی اعلی انتظامی کمیٹی کے انتخابات میں اکثریتی ووٹوں کے ساتھ ایک بار پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتچب ہوگئے۔