رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاجیکستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کی پابندیوں کے ہتھیار کو ناکام اور غیر مؤثر بنانے کے لئے اندرونی ظرفیتوں اورتوانائیوں پر توجہ مبذول کرنا ضروری ہے۔
تاجیکستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست غیر قانونی ، غاصب اور ناجائز ہے۔ پاکستان کسی بھی صورت میں اس ناجائز اور غاصب ریاست کو تسلیم نہیں کرےگا۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں بھی 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات شروع ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ امپورٹڈ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے، اور یہ بھارت سے سمجھوتہ کرکے کشمیریوں کو فروخت کردے گی۔