روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرائنی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باپردہ اور باحجاب خواتین کے حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کی باپردہ مسلمان ہراساں کرنے کے اقدام کی بھر پورمذمت کی۔
ایران میں یوکرائن کے سفیر نے یوکرائن پر روس کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ یوکرائن کا ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح ہونا ایک سیاسی غلطی تھی جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔
امریکی فنانشل سروسز اتھارٹیز نے نیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
یوکرائن کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے ٹی وی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تنہا رہ گئے، امریکہ اور نیٹو نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمان عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ صعدہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
یوکرائن کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے یوکرائن کو دھوکہ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرائن کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
روسی فوج نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کرلیا ہے ۔روس فوج نے یوکرائن کے چرنوبیل ایٹمی پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ روس نے برطانیہ کے لئے روسی فضائی حدود بھی محدود کردی ہے۔