رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظم خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قمی کے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
افغانستان کی سرزمین سے وہابی دہشت گردوں نے ضلع کرم میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اسرائیل نے امارات پر یمنی فورسز کے حملوں کے بعد اپنی ایئرلائنز کے لیے سکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان اور اس پر پیدا ہونے والے تنازع کی وجہ سے دبئی کے لیے پروازیں بند کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
تہران کے میلاد ٹاور میں فجر فلم کے 40 ویں فیسٹیول کے ساتویں دن ں بھی پروگرام کا سلسلہ جاری رہا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی ظرفیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی ، تجارتی ، ثقافتی اور سکیورٹی تعاون کا ایک اچھا پلیٹ فارم موجود ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے کہا کہ ہم نے ویانا مذاکرات میں امریکہ کی طرف سے کوئی سنجیدہ اور قابل ذکراقدام نہیں دیکھا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سےحضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
یمنی فورسز نے دشمن کی فوج کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے ایک اسٹراٹیجک علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔
تیونس کے صدر قیس سعید نے سپریم جوڈیشل کونسل کو تحلیل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سےحضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کے 4 افسروں اور اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔