چین نے امریکہ کی جانب سے نائن الیون کے متاثرین امریکی شہریوں کو ہرجانے کے بہانے افغان فنڈز سے آدھی رقم دینے کو ڈکیتی قرار دیدتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جوبائیڈن انتظامیہ چوری شدہ رقم فوری طور پر افغان عوام کو واپس کرے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائيل کی غاصب اور صہیونی حکومت کو عارضی اور جعلی حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے میزائلوں کو دقیق نشانہ بنانے والے میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
شہید امیر محمدیان کی تشییع جنازہ آج صبح بسیج مستضعفین ادارے میں انجام پذير ہوئی۔
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم واضح وژن کے بغیر امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
عراق کے ایک ماہر نے سعودی عرب کے ماہر کو ایک پروگرام میں مخآطب کرتے ہوئے کہا کہ داعش اور انصرہ دہشت گرد تنظیمیں سعودی عرب کا عسکری بازو ہیں۔ سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر عراق و شام میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں کی خوب مدد کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے جمعرات کو آذربائیجان کے عوام سے خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی امور کے وزير محمد مہدی اسماعیلی کی موجودگی میں فلم فجر کے چالیسویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو امریکہ اس پر پابندیاں عائد کر دے گا۔
ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھائي بندر بن سلمان نے شاہی گارڈ کے افسر کو ولیعہد محمد بن سلمان کو قتل کرنے کے لئے 10 ملین ریال دیئے تھے لیکن محمد بن سلمان نے اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے کوناکام بنادیا ۔