افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے طالبان دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے 30 اضلاع کو طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
ٹوکیو اولمپکس میں ارجنٹینا کی شمشیر باز خاتون بلن پرس ماؤریسہ اولمپک مقابلے شکست کھانے اور باہر ہوجانے کے بعد کافی ناراحت تھی کہ اچانک اس کے مربی نے اسے شادی کی پیشکش کردی۔
سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کل 27جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔
پاکستان نے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دیدی۔
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
بھارتی صحافی سواتی چترویدی نے پیگاسس اسپائی وئیر سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل نے بھارت میں جمہوریت کمزور کرنے کے لیے مودی سرکار کی مدد کی۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندرعباس میں عوام نے ہمدردی ، ہمدلی اور باہمی تعاون کا شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی اہلکاروں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 فوجی جوان ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ کی نگراں ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے۔
الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام جماعت کو قتل کردیا۔