انڈونیشیا میں رواں ماہ کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ ملک بھر کے 95 فیصد ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے۔
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں کے پہلے قافلہ کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق طلال ناجی کو مرحوم احمد جبرائیل کی جگہ فلسطینی قومی محاذ آزادی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع بیس بال اسٹیڈیم کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
چین کے وزیر خارجہ شام کے دورے پر ہیں جہاں اس نے شام کے وزیر خآرجہ فیصل مقداد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو تشدد اور اغوا کرنے کی کوشش کی گئی جس پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ، آپ جو بات دوسروں سے کہتے تھے سب سے پہلے خود اس پر عمل کرتے تھے۔