یوروکپ کے فائنل میں برطانوی فٹبال ٹیم پینالٹی شوٹ میں شکست سے دوچار ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے جب کہ 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ شفقت شیرازی نے "مہر نیوز" کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کے بحران کا حل نہیں ہے لہذا افغانستان کے موجودہ بحران سے نکلنے کے لئے افغانستان کے تمام گروپوں کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
ترکی میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان کے اہلکاروں نے 2006 میں " وعدہ صادق " کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں کے لئے کمین گاہیں لگائیں اور اسرائیل کی محاسبات کو تبدیل کردیا ، جس کے نتیجے میں 33 روزہ جنگ قبل از وقت ہوگئی۔
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے تہران کے دورے پر آئے وفد کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ بحران کا راہ حل مذاکرات کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام جواد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
بھارتی ریاست راجھستان کے شہر جے پور میں بارش میں سیلفی لینے کے دوران بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
افریقی ملک نائیجر میں ایک گاؤں پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے پیغام کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
بھارت نے افغانتسان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ نبرد کے سلسلے میں اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی ہے۔