اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا اور انقلاب اسلامی کے بانی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
امریکی حکومت نے اسلامی مزاحمتی محاذ کی 36 سائٹوں کو مسدود کرکے آزادی بیان کے خلاف اعلانیہ جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے ابو الفضل بختیاری کی آواز میں امام ہشتم کی بارگاہ میں سلام پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث سعودی اہلکاروں نے امریکہ میں فوجی تربیت حاصل کی تھی۔
افغانستان کی تاجیکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ شیر خان پرطالبان نے قبضہ کرلیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کیا۔
خورشید کے زير سایہ کارواں نے مہر خبررساں ایجنسی میں حاضر ہوکر صحافیوں کو حرم مطہر رضوی کے متبرک پرچم کی زیارت سے شرفیاب کیا۔
امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔
پاکستانی پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے وہابی مفتی عزیز الرحمن کی حمایت میں تقریر کرنے والے دوسرے وہابی خطیب مفتی محمد اسماعیل طورو کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم رضوی میں جشن میلاد امام رضا (ع) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے انقلاب اسلامی کی اقدار اور قومی مفادات کے تحفظ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔