اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حوزہ علمیہ امام خمینی (رہ) شعبہ دو کی دو سال قبل تاسیس کی گئی ۔ تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی مدیریت میں کام انجام دے رہا ہے ۔ اس حوزہ علمیہ میں کورونا کے دوران طبی دستورات
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے نایاب نسل کے شیروں کا شکار کرنے والے شکاری کو بالآخر گرفتار کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی امیدواروں کو انتخاباتی تبلیغات کے دوران عوام کے ساتھ ایمانداری اور سچائی کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی روک تھام اور تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام طلبا و طالبات کو اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی۔
اس ویڈیو میں کینیڈا کی تاریخ کے بھیانک اور شرم آور دورکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات سے عالمی سامراجی طاقتوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای 4 جون کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کریں گے۔
یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے مختلف صوبوں پر 23 بار بمباری کی ہے۔
افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں دہشت گردوں دو حملوں کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
چينی اخبار نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے امریکی جنگی جہازوں کو طالبان کے خلاف افغانستان میں لڑنے والی فورسز کی مدد کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
کورونا وائرس کی تباہی کے باعث بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔