اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) اور شہدائے 15 خرداد کی برسی کی آمد کے موقع پر شاندار تقریب منعقد کی گئي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور تاجیکستان کے وزیر داخلہ نے ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت زراعت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے فرمان کی اجرائی کمیٹی کے مشترکہ تعاون سے ایران کے 500 دیہاتوں تک پانی پہنچانے کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئيسی نے پارلیمنٹ کے بعض سابق نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اوکاڑہ میں طوفانِ بادو باراں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی ایئر فورس کے ٹرانسپورٹ طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیچيدگیوں کے باوجود اچھی پیشرفت ہوئی ہے لیکن ابھی بعض اہم معاملات پر مذاکرات جاری ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے پاک چائنہ بارڈر کھولنے کے لئے درخواست کی منظوری دے دی۔
نائیجریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسلامی بورڈنگ اسکول پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں میڈیکل اسٹور کے مالک نے کورونا اور بلیک فنگس کے خوف سے ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی۔