دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 87 لاکھ 65 ہزار 653 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 95 ہزار 36 ہو گئیں۔
پاکستان میں 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔
یمنی فورسز نے ڈرون طیارے کے ذریعہ ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے حملے کی تصدیق کردی ہے۔
حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے آیات شیطانی کے مصنف سلمان رشدی ملعون کےمرتد ہونے کے بارے میں تاریخي فتوی صادر کرکے اسلام کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا۔
صوماليہ کے دارالحکومت موغادیشو ميں صدارتی محل کے اندر خود کش کار بمبار نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنے برحق فتوے کے ذریعہ آنحضور (ص) اور انبیاء (ع) کی توہین کرنے والے سلمان رشدی ملعون کو اس کی باطل اور سیاہ افکار میں قید کردیا۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے اور مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا کی ملک میں چوتھی لہر کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مزيد ایک سال تک رہنے کا امکان ہے۔
حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے شبستان امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے چالیسویں کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
افغانستان میں 3 مختلف واقعات میں پولیس گاڑیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
ایران میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص کو ایک سال ہوگيا ہے اور اس دوران طبی عملے کی خدمات رسانی کے سلسلے میں شب و روز تلاش و کوشش جاری ہے۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے نزدیک پابندیاں ختم کئے بغیر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے نزدیک پابندیاں ختم کے بغیر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔