اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت پہنچ گئے ہیں ۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر سیرجان میں مسلح ڈاکوؤں کی طرف سے سونے کی ایک دکان کو لوٹنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کراچی کے علاقہ انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکر ہلاک ہوگئے۔
عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 سالگرہ کے موقع پر ایرانی عدنلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور عدلیہ کے دیگر حکام نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور خراج عقیدت پیش کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لیے نئے آئین کا عندیہ دے دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔
میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیلانی نے 80 سال کی عمر میں 21 سالہ دوشیزہ سے شادی کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کے نہتے عربوں پر مسلط کردہ جنگ بند اوراپنی جارحانہ پالیسیوں کو ترک کردے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
پاکستانی فورسز نے افغانستان کی سرحد کے قریب کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پراپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔