فرانسیسی صدر میکرون نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ وہ مستعفی وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ کی جکہ لیں گے۔
مشہور فٹبالر لائنل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ بارسلونا کلب کے ساتھ مزید معاہدہ کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس اور مسافر ویگن میں تصادم کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش میں گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیویندرا سمیت 8 اہلکار مارے گئے۔
فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون نے فوری طور پر منظور کرلیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں آج سے کچھ پارک اور ساحلی تفریحی مقامات کھولنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ لبنان میں ایران کے اغوا کئے گئے 4 سفارتکار اسرائیلی جیلوں میں موجود اور زندہ ہیں۔
ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہونے سے خطے میں طاقت کوتوازن بگڑ جائےگا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں ایس پی سمیت تین پولیس افسر ہلاک جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
اس ویڈیو میں سپاہ قدس اور سپاہ اسلام کے ہر دلعزیز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی حرم رضوی میں زیارت کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیل کی 2 کمپنیوں نے متحدہ عرب امارات کی 42 کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں جشن
عشرہ کرات کی مناسبت سے خورشید کے زیر سایہ کاررواں ہمدان پہنچ گیا ہے جہاں اس نے مؤمنین پرچم امام رضا (ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
پاکستان میں گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے بکتر بند گاڑی پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
امامزادہ قاضی الصابر میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا جس میں
ایران کے بڑے شہروں میں سائیکل سے استفادہ کرنے کی ثقافت فروغ پارہی ہے سائیکل سے استفادہ بڑے شہروں میں ہوا کی آلودگی کو کم کرنے میں مؤثر ثابت ہورہا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 18 ہزار 225 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 27 ہزار 168 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث 5 لاکھ 17ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 80ہزار افراداب تک وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 4 ہزار 551 تک جا پہنچی ہے۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: جودنیامیں زیادہ کھائے گاقیامت میں بھوکارہے گا اور بچوں کے لیے ماں کے دودھ سے بہترکوئی دودھ نہیں ہے۔